عبدالستار ایدھی ۔ ۔ ۔ ایک عظیم شخصیت
ہر اعتدال پسند کو غالباً ان لوگوں کے بارے میں بخوبی آگاہی ہوتی ہے جو سچائی کے راستے پر گامزن ہوتے ہیں ۔ عبدالستار ایدھی کی شخصیت اس امر کا واضح ثبوت ہے کہ وہ ایک سچے انسان تھے ۔ ( انھوں نے آٹھ جولائی2016 کو وفات پائی ) انھوں نے 1947 میں پاک بھارت …