Skip to content Skip to footer

مقبول بٹ ،افضل گرو کی پھانسی ۔۔ یہ بھارتی انصاف

birlikte yaşadığı günden beri kendisine arkadaşları hep ezik sikiş ve süzük gibi lakaplar takılınca dışarıya bile çıkmak porno istemeyen genç adam sürekli evde zaman geçirir Artık dışarıdaki sikiş yaşantıya kendisini adapte edemeyeceğinin farkında olduğundan sex gif dolayı hayatını evin içinde kurmuştur Fakat babası çok hızlı sikiş bir adam olduğundan ve aşırı sosyalleşebilen bir karaktere sahip porno resim oluşundan ötürü öyle bir kadınla evlenmeye karar verir ki evleneceği sikiş kadının ateşi kendisine kadar uzanıyordur Bu kadar seksi porno ve çekici milf üvey anneye sahip olduğu için şanslı olsa da her gece babasıyla sikiş seks yaparken duyduğu seslerden artık rahatsız oluyordu Odalarından sex izle gelen inleme sesleri ve yatağın gümbürtüsünü duymaktan dolayı kusacak sikiş duruma gelmiştir Her gece yaşanan bu ateşli sex dakikalarından dolayı hd porno canı sıkılsa da kendisi kimseyi sikemediği için biraz da olsa kıskanıyordu

پاکستان کی قومی اسمبلی نے 4 فروری 2014 کو ایک متفقہ قرار داد کے ذریعے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کشمیریوں کی تحریکِ آزادی میں اپنی اخلاقی ،سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔5 فروری کو وزیرِ اعظم محمد نواز شریف نے مظفرآباد میں آزاد کشمیر اسمبلی اور کونسل کے مشترکہ اجلاس میں پاکستانی قوم اور حکومت کی جانب سے اظہارِ یکجہتی ظاہر کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ بھارت پر امن مذاکرات کے ذریعے اس دیرینہ تنازعہ کے منصفانہ حل کی جانب مثبت پیش رفت کرے گا ۔
دوسری جانب کشمیری قوم 9 فروری کو شہید افضل گرو کی پھانسی کی پہلی برسی کے موقع پر دہلی سرکار کے مظالم کے خلاف بھر پور احتجاج کر رہی ہے ۔واضح رہے کہ ایک برس قبل بھارت نے افضل گرو کو دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دی تھی اور شہید کا جسدِ خاکی بھی لواحقین کے سپرد کیے جانے سے انکار کر دیا تھا۔مبصرین نے اس پس منظر کا جائزہ لیتے کہا ہے کہ افضل گرو کو 13 دسمبر 2001 کو بھارتی پارلیمنٹ پر ہونے والے مبینہ حملے میں ملوث ہونے کے نام نہاد الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔طویل عدالتی کاروائی کے دوران ان کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت بھی بھارتی حکومت پیش نہ کر سکی جس کا اعتراف خود بھارتی سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں ان الفاظ کے ذریعے کیا’’اگرچہ افضل گرو کے خلاف اس جرم میں ملوث ہونے کی کوئی ٹھوس شہادت یا ثبوت استغاثہ فراہم نہیں کر سکا مگر بھارتی عوام کے اجتماعی احساسات اور خواہشات کی تسکین کی خاطر انھیں پھانسی دینا ضروری ہے ‘‘۔
مبصرین کے مطابق دنیا کی جدید عدالتی تاریخ میں ایسی بے انصافی کی مثال شائد ڈھونڈنے سے بھی نہ مل سکے ۔جب کسی ملک کی اعلیٰ ترین عدالت ایک جانب اس امر کا اعتراف کر رہی ہو کہ ملزم کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت بھی موجود نہیں مگر دوسری طرف کسی فرد یا گروہ کی نام نہاد تسکین کی خاطر اس بے گناہ شخص سے زندہ رہنے کا بنیادی انسانی حق چھین لیا جائے تو ایسے میں اس سزائے موت کو عدالتی قتل کے علاوہ اور کیا نام دیا جا سکتا ہے اور ایسا شائد برہمنی انصاف کے تقاضوں کے تحت ہی ممکن ہے وگرنہ کوئی مہذب انسانی معاشرہ شائد ایسی بے انصافی کا تصور بھی نہیں کر سکتا ۔
اس سانحہ کے بعد 13 مارچ 2013 کو پاکستان کی گذشتہ قومی اسمبلی میں کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانافضل الرحمان نے ایک قرار داد پیش کی جسے ایوان نے اتفاق رائے سے منظور کر لیا ،اس میں جہاں افضل گرو کی پھانسی کی پرزور مذمت کی گئی وہیں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی آزادی کی جدوجہد میں فعال کردار ادا کرتا رہے گا ۔
اس سانحہ کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔6 روز تک مقبوضہ ریاست میں کوئی اخبار تک شائع نہ ہوا ،موبائل فون اور انٹرنیٹ پر پابندی عائد کر دی گئی اور احتجاج پر قابو پانے کے لئے قابض بھارتی افواج نے کرفیو نافذ کر دیا۔اس سانحہ کا جائزہ لیتے اعتدال پسند ماہرین نے کہا کہ بھارت سمیت دنیا کے سبھی ملکوں میں یہ مسلمہ روایت ہے کہ رحم کی اپیل خارج ہونے کے بعد سزائے موت دیے جانے سے قبل متعلقہ ملزم کے اہلِ خانہ کو باقائدہ اطلاع دی جاتی ہے اور پھانسی دیے جانے والے فرد سے اس کے وارثوں کی آخری ملاقات کروائی جاتی ہے مگر دہلی سرکار نے اس حوالے سے بھی تمام انسانی اور اخلاقی ضابطوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے گرو کے لواحقین کو نہ تو اس کی رحم کی اپیل خارج ہونے کی اطلاع دی اور نہ ہی اس کی آخری ملاقات کروائی گئی اور نہ اس کی میت لواحقین کے حوالے کی گئی اور تہاڑ جیل کے اندر ہی کسی نامعلوم گوشے میں دفن کر دیا گیا ۔
بقول بہادر شاہ ظفر
پسِ مرگ قبر پہ اے ظفر کوئی فاتحہ بھی کہاں پڑھے۔
جو ٹوٹی قبر کا تھا نشان،اسے ٹھوکروں سے اڑا دیا
یاد رہے کہ 11 فروری 1984 کو دہلی کی اسی تہاڑ جیل میں کشمیری رہنما مقبول بٹ کوپھانسی دی گئی تھی اور ان کا جسدِ خاکی بھی اسی جیل کے اندر کسی نا معلوم کونے میں دفن کر دیا گیا تھا۔مگر اس کے فوراً بعد کشمیر میں تحریکِ آزادی کا نیا مرحلہ ایک نئے جوش اور ولولے کے ساتھ شروع ہو گیا تھا۔مبصرین کی رائے ہے افضل گرو کی شہادت بھی تحریکِ آزادی کشمیر کا نیا موڑ ثابت ہو گی ۔
تبھی تو بھارت کی اہم سیاسی جماعت CPIM کے جنرل سیکرٹری ’’پرکاش کرات‘‘ نے اس پھانسی کے بعد کہا کہ افضل گرو کو پھانسی لگا کر جموں کشمیر میں حالات کو مزید بگاڑنے کے لئے خود دہلی سرکار کی پالیسیاں ذمہ دار ہیں ۔14 مارچ2013 کے اکثر بھارتی اخبارات بشمول ’’سہارا‘‘ میں پرکاش کرات کا یہ بیان نمایاں ڈھنگ سے شائع ہوا ۔اس کے علاوہ نو بھارت ٹائمز نے لکھا کہ مقبوضہ ریاست میں بھارت نوازی کی روایتی شہرت رکھنے والی شخصیات اور جماعتیں بھی کشمیری عوام کے جذبات و احساسات کی وجہ سے بہت دباؤ میں ہیں اور بھارت کی حمایت میں واضح کمی محسوس کی جا سکتی ہے۔
بہر کیف امید کی جانی چاہیے کہ دہلی سرکار مقبوضہ ریاست میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کا سلسلہ ترک کر کے تعمیری روش اپناتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو وہاں کے عوام کی خواہشات اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی جانب سنجیدہ توجہ دے گی وگرنہ مکافاتِ عمل کے ابدی اصولوں کے تحت خود بھارت بھی مزید داخلی مشکلات سے دوچار ہو سکتا ہے۔

8 فروری کو روزنامہ نوائے وقت میں شائع ہوا

 (مندرجہ بالا تحریر  مصنف کے ذاتی خیالات ہیں جس کے لئے اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ یا کوئی بھی دوسرا ادارہ ذمہ دار نہیں)

Show CommentsClose Comments

Leave a comment

IPRI

IPRI is one of the oldest non-partisan think-tanks on all facets of National Security including international relations & law, strategic studies, governance & public policy and economic security in Pakistan. Established in 1999, IPRI is affiliated with the National Security Division (NSD), Government of Pakistan.

Contact

 Office 505, 5th Floor, Evacuee Trust Complex, Sir Agha Khan Road, F-5/1, Islamabad, Pakistan

  ipripak@ipripak.org

  +92 51 9211346-9

  +92 51 9211350

Subscribe

To receive email updates on new products and announcements