!!! یورپی یونین اور پاکستان ۔۔۔
اسے کسی حد تک ستم ظریفی ہی کہا جانا چاہیے کہ پاکستانی خارجہ پالیسی کے حوالے سے سارا دارومدار امریکہ ، چین ،روس اور تیل کی دولت سے مالا مال خلیجی ممالک پر ہے ۔ علاوہ ازیں پاکستان کے تعلقات بھارت کے ساتھ تنازعہ کشمیر کے سبب انتہائی دگردوں ہیں۔ اسی وجہ سے دنیا بھر …