IPRI – Islamabad Policy Research Institute

human rights

!ڈو مور کی گردان اورپاک بیانیہ

پانچ ستمبر کو امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ایک بار پھر ’’ڈو مور ‘‘کی راگنی الاپی ، دوسری طرف ٹو پلس ٹو مذاکرات کے نام پر ہندوستانی وزیرخارجہ سشما سوراج اور وزیر دفاع نرملا سیتا رمن کے ساتھ ملاقات کے بعد جنگی ہتھیاروں کی خریداری کے بہت بڑے معاہدے پر دستخط کیے۔ مبصرین کے …

!ڈو مور کی گردان اورپاک بیانیہ Read More »

پاکستان ہی مسلم انڈیا ہے ؟؟ 

پاکستان کی آزادی کے بعد سے ہی یہ امر ہمارے ہاں بوجوہ کسی حد تک نظر انداز ہوتا رہا ہے کہ ہم اپنی خارجہ پالیسی میں ایران، افغانستان اور وسطی ایشیائی ملکوں کو وہ اہمیت نہیں دے پائے، جس کے وہ شاید متقاضی تھے۔ اس کی ایک وجہ غالباً یہ ہے کہ ہمارے ہاں جانے …

پاکستان ہی مسلم انڈیا ہے ؟؟  Read More »

!عید آزادی اور بھارت کی ثقافتی یلغار 

ایک جانب 14 اگست کے حوالے سے عید آزادی کا تہوار پورے قومی تزک و احتشام کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔اسی تناظر میں سنجیدہ حلقوں کا کہنا ہے کہ دور حاضر میں میڈیا کی اثر پذیری اور قوت سے بھلا کسے انکار ہو سکتا ہے یہ الگ بات ہے کہ اس کا استعمال …

!عید آزادی اور بھارت کی ثقافتی یلغار  Read More »

!!! یورپی یونین اور پاکستان ۔۔۔

اسے کسی حد تک ستم ظریفی ہی کہا جانا چاہیے کہ پاکستانی خارجہ پالیسی کے حوالے سے سارا دارومدار امریکہ ، چین ،روس اور تیل کی دولت سے مالا مال خلیجی ممالک پر ہے ۔ علاوہ ازیں پاکستان کے تعلقات بھارت کے ساتھ تنازعہ کشمیر کے سبب انتہائی دگردوں ہیں۔ اسی وجہ سے دنیا بھر …

!!! یورپی یونین اور پاکستان ۔۔۔ Read More »

! مقبوضہ کشمیر ۔۔۔دیوارِ برہمن گرنے کو ہے

یہ امر اپنی جگہ پر اہمیت کا حامل ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے رواں ہفتے پہلی بار مقبوضہ کشمیر کی ابتر صورتحال پر تشویش ظاہر کی گئی اور یو این ہیومن رائٹس کونسل کی جاری کردہ رپورٹ میں اعتراف کیا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں دہلی کی بدترین ریاستی دہشتگردی نہ صرف جاری …

! مقبوضہ کشمیر ۔۔۔دیوارِ برہمن گرنے کو ہے Read More »

!!انسان دوست بلوچ حلقے اور بھارت ۔۔۔

یہ امر انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ حالیہ ہفتوں میں بلوچستان کے بہت سے حلقوں نے اس امر کا اظہار کیا ہے کہ وہ بھارت کے پھیلائے ہوئے جال میں ہرگز نہیں آئیں گے بلکہ مستقبل میں اپنی ساری توانائیاں پاکستان خصوصاً بلوچستان کی حقیقی فلاح و بہبود کیلئے صرف کرنے کی بھرپور سعی …

!!انسان دوست بلوچ حلقے اور بھارت ۔۔۔ Read More »

اقوام متحدہ کا وجود کیوں خطرے میں ۔۔۔؟؟

گذشتہ لمبے عرصے سے مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں اقلیتوں کے خلاف جاری دہلی سرکار کی ریاستی دہشتگردی سے ہر کوئی بخوبی واقف ہے ۔ اس پس منظر میں مبصرین نے کہا ہے کہ 24 اکتوبر 1945 کو اقوام متحدہ کا وجود عمل میں آیا تھا اور اس کے قیام کا بنیادی مقصد یہی تھا …

اقوام متحدہ کا وجود کیوں خطرے میں ۔۔۔؟؟ Read More »

چوتھی عالمی جنگ ۔۔۔؟؟ 

بھارتی حکمرانوں کا ہمیشہ سے یہ دعویٰ رہا ہے کہ بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے۔ مبصرین کی اس ضمن میں رائے ہے کہ دہلی سرکار کے اس موقف کو غالباً جزوی طور پر ہی صحیح قرار دیا جا سکتا ہے کیونکہ اگر ایک طے شدہ وقت پر محض حکومتوں کی تبدیلی کا …

چوتھی عالمی جنگ ۔۔۔؟؟  Read More »

Scroll to Top
Scroll to Top

Search for Journals, publications, articles and more.

Subscribe to Our newsletter