!بھارتی سازشیں ، ممبئی دہشتگردی اور ۔ ۔
دس سال پہلے ممبئی میں دہشتگردی کا جو واقعہ پیش آیا ۔ وہ یقیناًاپنی نوعیت کی بدترین وارداتوں میں سے ایک تھی ۔ اور اس پر بجا طور پر وطنِ عزیز کے سبھی حلقوں نے افسوس اور تشویش کا اظہار کیا تھا ۔ مگر اس سارے معاملے کا یہ پہلو اپنے آپ میں خاصا عجیب …