terrorists

!سکھوں کو آر ایس ایس میں ضم کرنے کی سعی ۔۔۔ایک جائزہ

!سکھوں کو آر ایس ایس میں ضم کرنے کی سعی ۔۔۔ایک جائزہ

یہ کوئی راز کی بات نہیں کہ پاکستان کی سبھی حکومتوں نے ہمیشہ سے یہ کوشش کی ہے کہ بھارت کے ساتھ بقائے باہمی کے اصولوں پر تعلقات استوار رکھے جائیں، یہ ایک الگ موضوع ہے کہ بھارت کی جانب سے مثبت انداز میں کبھی جواب نہیں ملا۔ عمران خان کی حکومت بر سر اقتدار […]

Read More →

دہلی سرکار ۔۔۔ وہی رفتار بے ڈھنگی

دہلی سرکار ۔۔۔ وہی رفتار بے ڈھنگی

اسے بر صغیر کی تاریخ کا شاید عجوبہ ہی قرار دیا جا سکتا ہے کہ ہندوستان کی پوری تاریخ اس امر کی گواہ ہے کہ قریباً بارہ سو سال تک مسلمانوں نے وہاں حکومت کی اور تعداد میں ہندؤں سے انتہائی کم ہونے کے باوجود بھارت کے طول و عرض پر مسلمانوں کی حکومت رہی […]

Read More →

! ٹھوس پاک موقف اور اقوام متحدہ

! ٹھوس پاک موقف اور اقوام متحدہ

کسے معلوم نہیں کہ بھارتی حکمران وطن عزیز کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی کہانیاں گھڑنے میں یدِ طولیٰ رکھتے ہیں، اپنی اسی دیرینہ روش کو آگے بڑھاتے ہوئے بھارتی وزیرخارجہ نے پاکستان کے خلاف یو این جنرل اسمبلی میں جو زہر اگلا ،اس کی مذمت کے لئے الفاظ ڈھونڈ پانا بھی خاصا […]

Read More →

سشما سوراج ۔۔۔۔۔۔ کون؟ 

سشما سوراج ۔۔۔۔۔۔ کون؟ 

سبھی جانتے ہیں کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 73 واں اجلاس جاری ہے ۔ اسی تناظر میں بھارت اور پاکستان کے وزرائے خارجہ بھی نیویارک میں ایک ہی چھت تلے موجود ہیں۔ البتہ دہلی کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے دونوں کے مابین کسی قسم کی بات چیت کی نوبت نہیں آئی، یاد […]

Read More →

!یو این تازہ رپورٹ اور بھارتی جنگی جنون

!یو این تازہ رپورٹ اور بھارتی جنگی جنون

ایک جانب دہلی سرکار کا جنگی جنون انتہاؤں کو چھو رہا ہے جبکہ بھارت کے اندر اقلیتوں کی حالت زار یہ ہے کہ مسلمانوں دوسرے ہی نہیں بلکہ تیسرے درجے کے شہری کے طور پر زندگی گزار رہے ہیں، اور اونچی ذات کے ہندو، اچھوتوں سے حیوانوں سے بھی بدتر برتاؤ کرتے ہیں اور بھارتی […]

Read More →

!ڈو مور کی گردان اورپاک بیانیہ

!ڈو مور کی گردان اورپاک بیانیہ

پانچ ستمبر کو امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ایک بار پھر ’’ڈو مور ‘‘کی راگنی الاپی ، دوسری طرف ٹو پلس ٹو مذاکرات کے نام پر ہندوستانی وزیرخارجہ سشما سوراج اور وزیر دفاع نرملا سیتا رمن کے ساتھ ملاقات کے بعد جنگی ہتھیاروں کی خریداری کے بہت بڑے معاہدے پر دستخط کیے۔ مبصرین کے […]

Read More →

دہشت گردی کے خلاف جنگ۔ ایک نیا موڑ

دہشت گردی کے خلاف جنگ۔ ایک نیا موڑ

حال ہی میںافغانستان کے مشرقی صوبے کنڑ میں ایک امریکی ڈرون کے حملے میںملا فضل اﷲہلاک ہو گیا۔اس واقعے کے بعد تحریک طالبان پاکستان نے مفتی نور ولی محسود کو اپنا نیا سربراہ نامزد کیا ہے۔ ملا فضل اﷲ کی ہلاکت کی اطلاع نے پاکستان کے اس بیانیے کی تصدیق کر دی ہے کہ ملا […]

Read More →

! انڈین آرمی ۔۔۔ گرتا مورال، بڑھتے عزائم 

! انڈین آرمی ۔۔۔ گرتا مورال، بڑھتے عزائم 

یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ بھارتی افواج اپنا مورال اور پروفیشنلزم تیزی سے گنوا رہی ہے۔ آئے روز کسی نہ کسی بھارتی فوجی کی خودکشی سکہ رائج الوقت بن کر رہ گئی ہے ۔ بھارتی فوجیوں کی جانب اپنے ساتھی اہلکاروں کا قتل اور ان سے لڑائی کی خبریں بھارتی میڈیا کی […]

Read More →

Top