terrorists

! مقبوضہ کشمیر ۔۔۔دیوارِ برہمن گرنے کو ہے

! مقبوضہ کشمیر ۔۔۔دیوارِ برہمن گرنے کو ہے

یہ امر اپنی جگہ پر اہمیت کا حامل ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے رواں ہفتے پہلی بار مقبوضہ کشمیر کی ابتر صورتحال پر تشویش ظاہر کی گئی اور یو این ہیومن رائٹس کونسل کی جاری کردہ رپورٹ میں اعتراف کیا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں دہلی کی بدترین ریاستی دہشتگردی نہ صرف جاری […]

Read More →

!!انسان دوست بلوچ حلقے اور بھارت ۔۔۔

!!انسان دوست بلوچ حلقے اور بھارت ۔۔۔

یہ امر انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ حالیہ ہفتوں میں بلوچستان کے بہت سے حلقوں نے اس امر کا اظہار کیا ہے کہ وہ بھارت کے پھیلائے ہوئے جال میں ہرگز نہیں آئیں گے بلکہ مستقبل میں اپنی ساری توانائیاں پاکستان خصوصاً بلوچستان کی حقیقی فلاح و بہبود کیلئے صرف کرنے کی بھرپور سعی […]

Read More →

اقوام متحدہ کا وجود کیوں خطرے میں ۔۔۔؟؟

اقوام متحدہ کا وجود کیوں خطرے میں ۔۔۔؟؟

گذشتہ لمبے عرصے سے مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں اقلیتوں کے خلاف جاری دہلی سرکار کی ریاستی دہشتگردی سے ہر کوئی بخوبی واقف ہے ۔ اس پس منظر میں مبصرین نے کہا ہے کہ 24 اکتوبر 1945 کو اقوام متحدہ کا وجود عمل میں آیا تھا اور اس کے قیام کا بنیادی مقصد یہی تھا […]

Read More →

چوتھی عالمی جنگ ۔۔۔؟؟ 

چوتھی عالمی جنگ ۔۔۔؟؟ 

بھارتی حکمرانوں کا ہمیشہ سے یہ دعویٰ رہا ہے کہ بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے۔ مبصرین کی اس ضمن میں رائے ہے کہ دہلی سرکار کے اس موقف کو غالباً جزوی طور پر ہی صحیح قرار دیا جا سکتا ہے کیونکہ اگر ایک طے شدہ وقت پر محض حکومتوں کی تبدیلی کا […]

Read More →

!!بھارت ۔۔۔ چھوٹی ذہنیت کا بڑا ملک

!!بھارت ۔۔۔ چھوٹی ذہنیت کا بڑا ملک

ہندوستانی حکمرانوں نے توسیع پسندی پر مبنی جو پالیسی عرصہ دراز سے اپنا رکھی ہے وہ ایسا کھلا راز ہے جس کی بابت غالباً ہر ذی شعور بخوبی آگاہ ہے۔ اسی تناظر میں ماہرین نے رائے ظاہر کی ہے کہ اسے جنوبی ایشیاء کی بدقسمتی قرار دیا جائے یا حالات کی ستم ظریفی کہ جنوبی […]

Read More →

!اچھے دنوں کا متلاشی ۔۔۔افغانستان

!اچھے دنوں کا متلاشی ۔۔۔افغانستان

کون نہیں جانتا کہ سالانہ 50 ہزار افغان مہاجر بچوں کو پاکستانی سکولوں میں تعلیم و تربیت کے ساتھ وظائف مہیا کیے جا رہے ہیں۔ علاوہ ازیں 3 ہزار سے زائد افغان طالبعلموں نے وطن عزیز کے مختلف تعلیمی اداروں سے علم و آگہی حاصل کی اور یہ سلسلہ ہنوذ موثر ڈھنگ سے جاری و […]

Read More →

!! سارک ، بنگلہ دیش اور قومی بیانیہ

!! سارک ، بنگلہ دیش اور قومی بیانیہ

ہفتہ رواں میں مودی نے کہا ہے کہ بھارت سارک سربراہ کانفرنس میں حصہ نہیں لے گا۔ اس موقع پہ مودی نے پاکستان کے خلاف بہت سے بے بنیاد الزمات بھی دھرے اور اپنی دیرینہ روش کو صحیح ثابت کرنے کی ناکام کوشش بھی کی۔ ماہرین کے مطابق بھارتی حکمرانوں نے پاکستان کے خلاف ہمیشہ […]

Read More →

افغانستان تازہ حملہ، ذمہ دار ۔ داعش یا طالبان ؟ 

افغانستان تازہ حملہ، ذمہ دار ۔ داعش یا طالبان ؟ 

افغان عوام کی زندگیاں اس وقت خطرے ہیں ۔ اکتیس مئی 2017 کی صبح 8:20 پر ایک دہشتگرد حملے نے کابل کو ہلا کر رکھ دیا ۔ کابل کے نواح میں ’’ وزیر اکبر خان ‘‘ کے مقام پر ( جہاں غیر ملکی سفارت خانے کافی بڑی تعداد میں واقع ہیں ) دھماکہ خیز مواد […]

Read More →

Top