دہلی سرکار ۔۔۔ وہی رفتار بے ڈھنگی
اسے بر صغیر کی تاریخ کا شاید عجوبہ ہی قرار دیا جا سکتا ہے کہ ہندوستان کی پوری تاریخ اس امر کی گواہ ہے کہ قریباً بارہ سو سال تک مسلمانوں نے وہاں حکومت کی اور تعداد میں ہندؤں سے انتہائی کم ہونے کے باوجود بھارت کے طول و عرض پر مسلمانوں کی حکومت رہی …