Skip to content Skip to footer

حسین حقانی ۔۔۔۔ منزل ہے کہاں تیری

birlikte yaşadığı günden beri kendisine arkadaşları hep ezik sikiş ve süzük gibi lakaplar takılınca dışarıya bile çıkmak porno istemeyen genç adam sürekli evde zaman geçirir Artık dışarıdaki sikiş yaşantıya kendisini adapte edemeyeceğinin farkında olduğundan sex gif dolayı hayatını evin içinde kurmuştur Fakat babası çok hızlı sikiş bir adam olduğundan ve aşırı sosyalleşebilen bir karaktere sahip porno resim oluşundan ötürü öyle bir kadınla evlenmeye karar verir ki evleneceği sikiş kadının ateşi kendisine kadar uzanıyordur Bu kadar seksi porno ve çekici milf üvey anneye sahip olduğu için şanslı olsa da her gece babasıyla sikiş seks yaparken duyduğu seslerden artık rahatsız oluyordu Odalarından sex izle gelen inleme sesleri ve yatağın gümbürtüsünü duymaktan dolayı kusacak sikiş duruma gelmiştir Her gece yaşanan bu ateşli sex dakikalarından dolayı hd porno canı sıkılsa da kendisi kimseyi sikemediği için biraz da olsa kıskanıyordu

یوں تو اکثر افراد زندگی کی دوڑ میں آگے نکلنے کے لئےاپنی بساط کے مطابق خاصی جدوجہد کرتے ہیں اور خوب سے خوب تر کی تلاش کا یہ سفر جاری رہتا ہے۔ مگر اس ضمن میں ہر شخص کے ذہن میں کوئی نہ کوئی”باٹم لائن” ضرور ہوتی ہے۔مگر انسانی تاریخ خصوصاً ماضی قریب میں ایسی کئی شخصیات ہر خاص و عام کے مشاہدے میں آتی ہیں،جو کسی قسم کے تکلفات کی قائل نہیں ہوتیں بلکہ  ان کا مطمع نظر صرف اور صرف آگے بڑھنا ہوتا ہے۔بھلے ہی اس کوشش میں انھیں کوئی بھی حد عبور کرنی پڑے۔ جناب حسین حقانی بھی غالباً اسی سوچ کے حامل ہیں۔

ان کےنزدیک شائدغالب کا یہ شعر محض لفاظی ہے

وفاداری بشرط استواری ہی اصل ایمان ہے

              مرے بت خانے میں تو کعبے میں گاڑو برہمن کو

تبھی تو موصوف نے زمانہ طالبِ علمی میں کراچی یونیورسٹی میں جماعت اسلامی کے سٹوڈنٹ ونگ یعنی “اسلامی جمیعت طلبہ” کے سرگرم کارکن کی حیثیت سے اپنی علمی زندگی کا آغاز کیا،مگر کراچی میں امریکی کونسل خانے کے باقاعدہ خلاف احتجاج میں شامل نہ ہوئے بلکہ بعد میں وہ اس بات کا کریڈٹ لیتے نظر آئے اسلامی جمیعت طلبہ کا سرگرم کارکن ہونے کے باوجود انھوں نے امریکی قونصلیٹ کے خلاف احتجاج میں حصہ نہ لیا۔ کچھ عرصے بعد حسین حقانی نواز شریف کے “میڈیا ایڈوائزر”بن گئے اور اس حیثیت میں نہ صرف اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا بلکہ اس دور میں انھوں نے مرحومہ نصرت بھٹو اور بے نظیر شہید کے خلاف وہ زبان استعمال کی جسے احاطہ تحریر میں بھی نہیں لایا جا سکتا۔

اس لب و لہجہ کو یقیناً نواز شریف نے بھی پسند نہ کیا لہذا ان سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے ان کو سری لنکا مین ہائی کمیشنز مقرر کر دیا۔ نواز شریف محروم اقتدار ہونے کے قریب پہنچے تو حسین حقانی نے اپنی خدمات مشرف کے لئے وقف کر دیں۔ مگر وہ اس کے بدلے میں مرکزی وزیر اطلاعات بننا چاہتے تھے۔

یہ خواہش پوری نہ ہونے پر موصوف نے امریکی اور بھارتی شہ پر اپنی تمام تر توانائیاں پاک فوج اور”آئی ایس آئی” کے خلاف صرف کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا۔ اور یہ سہی لا  حاصل تا حال جاری ہیں۔ مگر موصوف چونکہ “ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں” کی حکمت عملی پر قائم ہیں لہذا انھوں نے اپنی وفاداریاں”پی پی پی” کی جھولی میں ڈال دیں۔ اس مرحلے پر با شعور حلقے حیران رہ گئے کہ موصوف نے بھٹو خواتین کے حوالے سے گوہر فشانی کی جو تاریخ رقم کی ہے آیا اسے دونوں فریق فراموش کر بیٹھے ہیں۔ مگر یقیناً موصوف کی پاس کوئی ایسا نسخہ ہے جس کی وجہ سے پی پی پی کی قیادت نے انھیں امریکہ میں پاکستانی سفیر مقرر کر دیا۔ اس  وہ اپنی ضرورت سے زیادہ ذہانت کی نذر ہو کر “میمو گیٹ” میں پھنس گئے۔

مگر پھر کسی طرح  روپوش ہونے میں کامیاب ہو گئے۔وہ اپنی تمام تر صلاحیتیں تا حال ملک و قوم کے لئے صرف کرنے میں مصروف ہیں۔ البتہ لوگ حیران ہیں کہ ایسی نایاب شخصیت جو نہ اپنے خاندان،دوستوں،ملک وقوم کے ساتھ مخلص ہے،ایسے نابغہ روزگار فرد کا اعتبار کریں بھی تو کیسے کیونکہ ساکھ جب راکھ بن جائے تو پھر ایسی شخصیت کے بارے میں یہ ہی کہا جا سکتا ہے کہ

       ایسا بدلا ہوں تیرے شہر کا پانی پی کر

              جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو

Show CommentsClose Comments

Leave a comment

IPRI

IPRI is one of the oldest non-partisan think-tanks on all facets of National Security including international relations & law, strategic studies, governance & public policy and economic security in Pakistan. Established in 1999, IPRI is affiliated with the National Security Division (NSD), Government of Pakistan.

Contact

 Office 505, 5th Floor, Evacuee Trust Complex, Sir Agha Khan Road, F-5/1, Islamabad, Pakistan

  ipripak@ipripak.org

  +92 51 9211346-9

  +92 51 9211350

Subscribe

To receive email updates on new products and announcements