TTP

!بھارتی سازشیں ، ممبئی دہشتگردی اور ۔ ۔

!بھارتی سازشیں ، ممبئی دہشتگردی اور ۔ ۔

دس سال پہلے ممبئی میں دہشتگردی کا جو واقعہ پیش آیا ۔ وہ یقیناًاپنی نوعیت کی بدترین وارداتوں میں سے ایک تھی ۔ اور اس پر بجا طور پر وطنِ عزیز کے سبھی حلقوں نے افسوس اور تشویش کا اظہار کیا تھا ۔ مگر اس سارے معاملے کا یہ پہلو اپنے آپ میں خاصا عجیب […]

Read More →

کیمیائی ہتھیار، جنگی جرائم اور ۔۔۔

کیمیائی ہتھیار، جنگی جرائم اور ۔۔۔

اگرچہ دور حاضر کو بہت سے حلقے انسانی تہذیب و تمدن اور انسانی حقوق کے احترام کے حوالے سے مثا لی قرار دیتے نہیں تھکتے، مگر زمینی حقائق پر نگاہ ڈالیں تو اس تاثر کی تائید کرنا خاصا مشکل ہو جاتا ہے، خصوصاً آج بھی دنیا میں ایسے بہت سے بد قسمت خطے موجود ہیں […]

Read More →

دہلی سرکار ۔۔۔ وہی رفتار بے ڈھنگی

دہلی سرکار ۔۔۔ وہی رفتار بے ڈھنگی

اسے بر صغیر کی تاریخ کا شاید عجوبہ ہی قرار دیا جا سکتا ہے کہ ہندوستان کی پوری تاریخ اس امر کی گواہ ہے کہ قریباً بارہ سو سال تک مسلمانوں نے وہاں حکومت کی اور تعداد میں ہندؤں سے انتہائی کم ہونے کے باوجود بھارت کے طول و عرض پر مسلمانوں کی حکومت رہی […]

Read More →

سشما سوراج ۔۔۔۔۔۔ کون؟ 

سشما سوراج ۔۔۔۔۔۔ کون؟ 

سبھی جانتے ہیں کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 73 واں اجلاس جاری ہے ۔ اسی تناظر میں بھارت اور پاکستان کے وزرائے خارجہ بھی نیویارک میں ایک ہی چھت تلے موجود ہیں۔ البتہ دہلی کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے دونوں کے مابین کسی قسم کی بات چیت کی نوبت نہیں آئی، یاد […]

Read More →

!یو این تازہ رپورٹ اور بھارتی جنگی جنون

!یو این تازہ رپورٹ اور بھارتی جنگی جنون

ایک جانب دہلی سرکار کا جنگی جنون انتہاؤں کو چھو رہا ہے جبکہ بھارت کے اندر اقلیتوں کی حالت زار یہ ہے کہ مسلمانوں دوسرے ہی نہیں بلکہ تیسرے درجے کے شہری کے طور پر زندگی گزار رہے ہیں، اور اونچی ذات کے ہندو، اچھوتوں سے حیوانوں سے بھی بدتر برتاؤ کرتے ہیں اور بھارتی […]

Read More →

دہشت گردی کے خلاف جنگ۔ ایک نیا موڑ

دہشت گردی کے خلاف جنگ۔ ایک نیا موڑ

حال ہی میںافغانستان کے مشرقی صوبے کنڑ میں ایک امریکی ڈرون کے حملے میںملا فضل اﷲہلاک ہو گیا۔اس واقعے کے بعد تحریک طالبان پاکستان نے مفتی نور ولی محسود کو اپنا نیا سربراہ نامزد کیا ہے۔ ملا فضل اﷲ کی ہلاکت کی اطلاع نے پاکستان کے اس بیانیے کی تصدیق کر دی ہے کہ ملا […]

Read More →

! انڈین آرمی ۔۔۔ گرتا مورال، بڑھتے عزائم 

! انڈین آرمی ۔۔۔ گرتا مورال، بڑھتے عزائم 

یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ بھارتی افواج اپنا مورال اور پروفیشنلزم تیزی سے گنوا رہی ہے۔ آئے روز کسی نہ کسی بھارتی فوجی کی خودکشی سکہ رائج الوقت بن کر رہ گئی ہے ۔ بھارتی فوجیوں کی جانب اپنے ساتھی اہلکاروں کا قتل اور ان سے لڑائی کی خبریں بھارتی میڈیا کی […]

Read More →

اقوام متحدہ کا وجود کیوں خطرے میں ۔۔۔؟؟

اقوام متحدہ کا وجود کیوں خطرے میں ۔۔۔؟؟

گذشتہ لمبے عرصے سے مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں اقلیتوں کے خلاف جاری دہلی سرکار کی ریاستی دہشتگردی سے ہر کوئی بخوبی واقف ہے ۔ اس پس منظر میں مبصرین نے کہا ہے کہ 24 اکتوبر 1945 کو اقوام متحدہ کا وجود عمل میں آیا تھا اور اس کے قیام کا بنیادی مقصد یہی تھا […]

Read More →

Top