!!بھارت ۔۔۔ چھوٹی ذہنیت کا بڑا ملک
ہندوستانی حکمرانوں نے توسیع پسندی پر مبنی جو پالیسی عرصہ دراز سے اپنا رکھی ہے وہ ایسا کھلا راز ہے جس کی بابت غالباً ہر ذی شعور بخوبی آگاہ ہے۔ اسی تناظر میں ماہرین نے رائے ظاہر کی ہے کہ اسے جنوبی ایشیاء کی بدقسمتی قرار دیا جائے یا حالات کی ستم ظریفی کہ جنوبی …